ابنا: سی آئی ڈی نے منگھوپیر میں نورانی ہوٹل کے قریب کارروائی کرکے کالعد م تحریک طالبان کے 3 دھشتگردوں کوگرفتار کرکے دستی بم سمیت اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایس ایس پی سی آئی ڈی کے مطابق گرفتار دھشتگردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان کے شیر خان گروپ سے ہے ، دھشتگردوں کے قبضے سے 3 دستی بم، 2 کلاشنکوف، ایک ٹی ٹی پستول اور سینکڑوں گولیاں برآمد کرلی گئی۔
.....
/169